Home Latest News Urdu سی پیک میں کے سی سی ڈی زیڈ کی شمولیت پاکستان کی معیشت کو فروغ دینے کے لیے نیک شگون۔
Latest News Urdu - November 15, 2021

سی پیک میں کے سی سی ڈی زیڈ کی شمولیت پاکستان کی معیشت کو فروغ دینے کے لیے نیک شگون۔

.

پاکستانی ماہرین نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ کس طرح کراچی کوسٹل کمپری ہینسو ڈویلپمنٹ زون (کے سی سی ڈی زیڈ) منصوبے کو سی پیک میں شامل کرنے سے پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا اور پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی اور ترقیاتی تعاون میں اضافہ ہوگا۔ یہ فیصلہ حالیہ 10ویں مشترکہ کوآپریشن کمیٹی کے اجلاس کے دوران ہوا جس کے تحت کراچی پورٹ ٹرسٹ کے لیے چار نئی برتھیں قائم کی جائیں گی جبکہ 3.5 ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری سے یہ ایک جدید ترین ماہی گیری کی بندرگاہ اور ورلڈ کلاس فشریز ایکسپورٹ پروسیسنگ زون بن جائےگا۔ اس منصوبے کا مقصد سمندری ماحولیاتی نظام میں زبردست بہتری لانا اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے قیام کے ساتھ آلودگی کو کم کرنا ہے۔

Comments Off on سی پیک میں کے سی سی ڈی زیڈ کی شمولیت پاکستان کی معیشت کو فروغ دینے کے لیے نیک شگون۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…