Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتےگلگت بلتستان میں سی پیک کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کریں گے،وفاقی وزیر مراد سعید۔
وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتےگلگت بلتستان میں سی پیک کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کریں گے،وفاقی وزیر مراد سعید۔
.
ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات اور پوسٹل سروسز مراد سعید نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد ہی گلگت بلتستان (جی بی) میں ایک نیا سی پیک منصوبہ شروع کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاور ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے پراجیکٹ بھی جلد شروع ہو جائے گا جبکہ سی پیک کے دیگر تمام منصوبے تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
Comments Off on وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتےگلگت بلتستان میں سی پیک کے ایک نئے منصوبے کا آغاز کریں گے،وفاقی وزیر مراد سعید۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






