Home Latest News Urdu چینی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ٹن سٹیل کی پیداوار کو یقینی بنائےگی۔
Latest News Urdu - November 18, 2021

چینی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ٹن سٹیل کی پیداوار کو یقینی بنائےگی۔

.

دی سنچری پرائیوٹ لمٹیڈ جو سی پیک کے راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں قائم ہے پاکستان کو 1.5 ملین ٹن اسٹیل کی سالانہ پیداوار فراہم کرنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ اس کمپنی کا مقصد تین فیز پراجیکٹ بنانا ہے جس میں تعمیراتی سٹیل کی پیداوار، تار راڈ کی پیداوار اور پروفائل سٹیل کی پیداوار شامل ہے۔ یہ 1,000 سے زیادہ لوگوں کو متعدد سماجی و اقتصادی فوائد کے ساتھ روزگار بھی فراہم کرے گی اور ان کا رجسٹرڈ سرمایہ 100 ملین یوان ہے۔

Comments Off on چینی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ٹن سٹیل کی پیداوار کو یقینی بنائےگی۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…