Home Latest News Urdu سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز کے سبب پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا۔
Latest News Urdu - November 25, 2021

سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز کے سبب پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا۔

.

پاکستان کے تمام معاشی مسائل سی پیک کے دوسرے مرحلے کے خصوصی اقتصادی زونز کے ذریعے آسانی سے حل ہو سکتے ہیں اس مقصد کے حصول کے ضروری ہے کہ ان میں تمام بنیادی سہولیات فراہم کیں جائیں۔حال ہی میں ایک پریس بریفنگ میں وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کیا گیاہے کہ راشکئی، دھابیجی، علامہ اقبال اور بوستان سپیشل اکنامک زونز کو گیس اور بجلی کی فراہمی پر کام زوروں سے جاری ہے۔ تاہم اب اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ان زونز میں بنیادی سہولیات کی کوئی کمی نہ ہو اور تمام امور بروقت نمٹائے جائیں۔

Comments Off on سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز کے سبب پاکستان کی معیشت کو فروغ ملے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …