Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ کو گوادر کے ذریعےوسطی ایشیا سے ملانے کی پیشکش۔
Latest News Urdu - December 4, 2021

پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ کو گوادر کے ذریعےوسطی ایشیا سے ملانے کی پیشکش۔

.

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 50 ویں قومی دن کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے مشرق وسطیٰ کو افغانستان اور اس کے بعد وسطی ایشیا سے ملانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ اس سے پورے خطے کے درمیان رابطے بڑھیں گے اور متحدہ عرب امارات تک ملک میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی راہ ہموارہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بہترین برادرانہ تعلقات استوار ہیں جو ایک وراثت اور کثیر جہتی تعاون پر مشتمل ہیں۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ کو گوادر کے ذریعےوسطی ایشیا سے ملانے کی پیشکش۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …