وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیراعظم کےمعاون خصوصی خالد منصور نے چینی سرمایہ کاروں کو ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کیا۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر، سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین خالد منصور اور پاکستان میں ٹیکسٹائل کے سرکردہ سرمایہ کاروں نے چائنا چیمبر آف کامرس فار امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ آف ٹیکسٹائلز کے ساتھ منعقد ہونے والی میٹنگ میں شرکت کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ یہ تقریب چینی سرمایہ کاروں کے لیے منعقد کی گئی تھی تاکہ ٹیکسٹائل کے شعبے میں پاکستان کا تقابلی فائدہ حاصل کیا جا سکے۔وزیر اعظم کے معاون برائے سی پیک امور خالد منصور نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ قانونی فریم ورک کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو اپنے کام شروع کرنے اور چلانے میں آسانی ہو۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …