Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کی امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں عدم شرکت کو سراہا۔
Latest News Urdu - December 10, 2021

چین نے پاکستان کی امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں عدم شرکت کو سراہا۔

.

چینی وزارت خارجہ کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ژاؤ لیجیان نے امریکہ میں جاری ڈیموکریسی سمٹ سے پاکستان کی دستبرداری کو سراہا ہے۔  انہوں نے پاکستان کی اس دستبرداری کو چین کا حقیقی معنوں میں آئرن برادر قرار دیا۔ ایک سرکاری پریس ریلیز میں پاکستان نے یو ایس ڈیموکریسی سمٹ میں یہ کہتے ہوئے شرکت سے انکار کیا تھا کہ اس کے پاس ایک فعال جمہوری نظام موجود ہے۔

Comments Off on چین نے پاکستان کی امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں عدم شرکت کو سراہا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…