چین جمہوری رویوں اور مساوات کو فروغ دیتا ہے،وزیر خارجہ وانگ یی
.
چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین بین الاقوامی تعلقات میں جمہوریت کے اصول کا غیرمتزلزل دفاع کرے گا اور حقیقی جمہوری رویوں کی وکالت کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی نے عوامی جمہوریت کے نئے پورے عمل کو تلاش کرنے میں چینی عوام کی رہنمائی کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ انسانی حقوق کے عدم نفاذ اور جمہوری نا ہمواریوں نے پوری دنیا میں بہت زیادہ تباہی اور سیاسی عدم استحکام پیدا کیاہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






