پاک چین دوستی میں مزید تعاون پر فورم کا انعقاد
.
حال ہی میں پاک چین دوستی کے صوبوں اور شہروں کے درمیان تعاون پر 2021 کا فورم منعقد ہوا جس کا اہتمام چائینیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈشپ ود فارن کنٹریز(سی پی اے ایف ایف سی)اور پاکستان میں چینی سفارت خانے نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ اس تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے گزشتہ پیش رفتوں کو اجاگر کیا گیا۔اس تقریب کے دوران 2 پیئرز سسٹر پروونسز، 6 پیئرز سسٹرسٹیز، 2 پیئرز سسٹرپارکس اور 1 پیئر سسٹر لَیکس کے قیام کے لیے 11 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






