Home Latest News Urdu سی پیک پاور پراجیکٹس کے سلسلے کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے میں چین کی تھری گورجز ٹیکنالوجی کی کارکردگی قابلِ تعریف قرار۔
Latest News Urdu - January 3, 2022

سی پیک پاور پراجیکٹس کے سلسلے کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے میں چین کی تھری گورجز ٹیکنالوجی کی کارکردگی قابلِ تعریف قرار۔

.

چین کی تھری گورجز ٹیکنالوجی اینڈ اکنامک ڈیولپمنٹ کمپنی (ٹی جی ڈی سی) کو اس کے بہترین معیار کے کام پر حکومت پنجاب اور حکومت آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے انتظامی محکموں کی جانب سے تعریفی لیٹرز موصول ہوئے ہیں۔ ٹی جی ڈی سی، سی پیک کے تحت 720 میگاواٹ کا کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر و ترقی کے سلسلے کو آگے رہا ہےاور اس نے بہترین معیار کا میٹیریل استعمال کیا ہے اور تعمیراتی کام کی جدید تکنیک کو اپنایا ہے۔

Comments Off on سی پیک پاور پراجیکٹس کے سلسلے کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے میں چین کی تھری گورجز ٹیکنالوجی کی کارکردگی قابلِ تعریف قرار۔

Check Also

خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…