Home Latest News Urdu سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار۔
Latest News Urdu - January 7, 2022

سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار۔

.

پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس شیر علی ارباب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں حکومتی عہدیداران اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں بشمول وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے شرکت کی اور سی پیک کی سیکیورٹی کے سنگل پوائنٹ ایجنڈے پر بریفنگ دی گئی۔ شیر علی ارباب نے سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے حکومتی اقدامات کو سراہا اور ملک میں پائیدار اقتصادی ترقی اور ترقی کے حصول کے لیے جیو اکنامکس کی پالیسی پر عمل درآمد کرنےکی ضروت پر زور دیا۔

Comments Off on سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …