Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک گوادر کو ایک اقتصادی مرکز میں تبدیل کرے گا۔
Opinion Editorials in Urdu - January 15, 2022

سی پیک گوادر کو ایک اقتصادی مرکز میں تبدیل کرے گا۔

.

ایک فری لانس کالم نگار عائزہ جاوید لکھتی ہیں کہ جنوب مغربی پاکستان میں واقع گوادر پورٹ کی ترقی بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک کے تحت عالمی خوشحالی اور علاقائی رابطوں کی راہیں ہموار کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا ہےکہ گوادر کے منصوبے میں ساحلی ترقی کو نہ صرف پاکستان اور چین بلکہ جنوبی ایشیا کی آبادی کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند تصور کیا جاتا ہے۔ وہ مزید لکھتی ہیں کہ اس منصوبے کے تحت بلوچستان میں کئی پیشہ ورانہ تربیتی ادارے، ماڈل سکول اور ہسپتال قائم کیے گئے ہیں۔ سی پیک منصوبوں نے بلوچستان کی مقامی آبادی کے لیے 40,000 سے زائد ملازمتیں پیدا کی ہیں۔ اس کے علاوہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2023 میں فعال ہو جائے گا جس سے مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Comments Off on سی پیک گوادر کو ایک اقتصادی مرکز میں تبدیل کرے گا۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔