Home Latest News Urdu سی پیک کا کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نیشنل گرڈ میں شامل۔
Latest News Urdu - January 24, 2022

سی پیک کا کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نیشنل گرڈ میں شامل۔

.

پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے سینئر حکام کے مطابق 720 میگاواٹ کے کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کا 95 فیصد سے زیادہ سول اور الیکٹرو مکینیکل کام مکمل ہو چکا ہے اور یہ منصوبہ کمرشل آپریشنز کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اسی طرح یہ پروجیکٹ اگست میں کمرشل آپریشن شروع کرے گااور سی پی پی اے-جی نے مطابق اس پروجیکٹ کی کمرشل آپریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اس کے علاوہ کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سی پیک کے تحت ارلی ہارویسٹ منصوبوں میں سے ایک ہے۔

Comments Off on سی پیک کا کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نیشنل گرڈ میں شامل۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…