Home Latest News Urdu حکومت سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، شیخ رشید احمد۔
Latest News Urdu - January 25, 2022

حکومت سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، شیخ رشید احمد۔

Enter Your Summary here.

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ملک میں دہشت گردی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی پاکستان کی قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا اور چینی ورکرز کی حفاظت پاکستانی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے سی پیک منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کی بھی توثیق کی۔

Comments Off on حکومت سی پیک منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، شیخ رشید احمد۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…