Home Latest News Urdu نینگشیا کمیونکیشنز کو گلگت شندور روڈ کا ٹھیکہ مل گیا۔
Latest News Urdu - January 25, 2022

نینگشیا کمیونکیشنز کو گلگت شندور روڈ کا ٹھیکہ مل گیا۔

.

چینی کمپنی نینگشیا کمیونکیشنزکے آفیشل بیان کے مطابق اس نے سی پیک کے متبادل روٹ گلگت-شندور روڈ کے پیکج-2 کا تعمیراتی ٹھیکہ جیت لیا ہےجو گلگت-شندور-چترال روڈ کا ایک حصہ ہے۔ اس کے علاوہ، قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے جون 2021 میں گلگت-شندور روڈ 216 کلومیٹر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) جو وزارت مواصلات کے ماتحت ایک ادارہ ہے وہ اس پراجیکٹ سے متعلق امور کو آگے بڑھا رہا ہے۔

Comments Off on نینگشیا کمیونکیشنز کو گلگت شندور روڈ کا ٹھیکہ مل گیا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…