چین نے گوادر کو 3000 سیٹ ہاؤس ہولڈ سولر پاور سسٹم عطیہ کر دیا۔
.
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ چین کی وزارت ماحولیات نے گوادر کو 3000 سیٹ گھریلو شمسی توانائی سسٹم عطیہ کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کھیپ اگلے ماہ کے شروع میں گوادر پہنچ جائے گی۔ انہوں نے اس بات کا خیرمقدم کیا کہ یہ اقدام بلوچستان کے عوام کے لیے بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
Comments Off on چین نے گوادر کو 3000 سیٹ ہاؤس ہولڈ سولر پاور سسٹم عطیہ کر دیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






