Home Latest News Urdu نیو گوادر ایئرپورٹ علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - February 11, 2022

نیو گوادر ایئرپورٹ علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔

.

ویلتھ پی کے کی رپورٹ کے مطابق نیو گوادر ہوائی اڈہ (این جی آئی اے) علاقائی تجارت اور روابط کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان ساحلی شہرگوادر کو چین کے ساتھ تجارت کے لیے اہم بندرگاہ اور تجارتی مرکز کے طور پر ترقی دینے کے لیے کام کر رہا ہے ۔ اس کے علاوہ نیو گوادر ایئر پورٹ ایک نیا گرین فیلڈ ایئرپورٹ ہےجو سی پیک کے فریم ورک کے تحت گوادر میں بنایا جا رہا ہے اور یہ معاہدے کا ایک اہم منصوبہ ہے اور چین اس منصوبے کے لیے ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔

Comments Off on نیو گوادر ایئرپورٹ علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …