Home Latest News Urdu پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بین الاقوامی سمپوزیم کا آج انعقاد ہوگا۔
Latest News Urdu - February 14, 2022

پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بین الاقوامی سمپوزیم کا آج انعقاد ہوگا۔

.

پاکستان میں پن بجلی کی ترقی پر ایک بین الاقوامی سمپوزیم آج منعقد ہو گا جس میں توانائی کے سستے ترین ذرائع کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ سمپوزیم سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور چیئرمین واپڈا کے علاوہ بین الاقوامی کمیشن آن لارج ڈیمز کے صدر اور امریکا، چین، ترکی، سوئٹزرلینڈ اور آسٹریلیا کے نامور ماہرین خطاب کریں گے۔

Comments Off on پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بین الاقوامی سمپوزیم کا آج انعقاد ہوگا۔

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔