Home Latest News Urdu پاکستانی سکئیر بیجنگ سرمائی اولمپکس میں تمغہ کے حصول میں کامیابی کے لیے پُر عزم۔
Latest News Urdu - February 15, 2022

پاکستانی سکئیر بیجنگ سرمائی اولمپکس میں تمغہ کے حصول میں کامیابی کے لیے پُر عزم۔

.

پاکستان کے ٹاپ الپائن سکئیر محمد کریم بیجنگ سرمائی اولمپکس ایونٹ میں شرکت کے لیے بہت پرجوش ہیں اور ملک کے لیے پہلا تمغہ جیتنے کے لیے پراعتماد ہیں۔ قبل ازیں، پاکستانی اسکائیر کا سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران قومی پرچم لہراتے ہوئے میدان میں داخل ہوتے ہی ہزاروں چینی شائقین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور تالیاں بجائیں۔ محمد کریم 16 فروری کو ہونے والے الپائن اسکیئنگ ایونٹ میں حصہ لیں گے۔

Comments Off on پاکستانی سکئیر بیجنگ سرمائی اولمپکس میں تمغہ کے حصول میں کامیابی کے لیے پُر عزم۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …