Home Latest News Urdu سرمایہ کاری بورڈ کراچی میں سی پیک بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔
Latest News Urdu - February 20, 2022

سرمایہ کاری بورڈ کراچی میں سی پیک بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔

.

سرمایہ کاری بورڈ پاکستان اگلے ماہ کراچی میں “سی پیک بزنس ٹو بزنس انڈسٹریل کوآپریشن انویسٹمنٹ کانفرنس” کا انعقاد کرنے جا رہا ہے تاکہ سندھ میں سی پیک کے تحت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کیے جا سکیں۔ واضح رہے کہ ان شعبوں انفارمیشن ٹیکنالوجی، خصوصی اقتصادی زونز، فارماسیوٹیکل، ٹیکسٹائل، شہری ترقی اور آٹوموبائل شامل ہیں جن پر خاص توجہ مرکوز کی جائے گی۔ بزنس ٹو بزنس کانفرنس تمام سرمایہ کاروں کو مواقع فراہم کرے گی جو غیر ملکی جوائنٹ ونچرز کے لئےشراکت داروں کی تلاش میں ہیں۔

Comments Off on سرمایہ کاری بورڈ کراچی میں سی پیک بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…