چینی قونصلیٹ نے کووڈ-19 سےبچاؤ کے لیے طبی سازوسامان تقسیم کیا۔
.
چائنیز چیریٹی فیڈریشن نے لاہور میں چین کے قونصلیٹ جنرل کے تعاون سے لاہور کے ایس او ایس چلڈرن ویلج میں بچوں کے لئے کِٹس آف لو کے 2,000 کٹس تقسیم کیے جن میں میڈیکل سرجیکل ماسک،ویٹ ٹشو، آرٹسٹک آئل پینٹنگ اسٹکس اور شپ بسکٹ شامل تھے تاکہ کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد مل سکے۔ چائنیز میڈیکل ایسوسی ایشن (سی ایم اے) اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اس عطیے کو مربوط کر رہے ہیں۔ اسی طرح صحت کی دیکھ بھال اور ادویات میں چین اور پاکستان کا تعاون آئرن برادرز کی دیرینہ دوستی کو مزید مضبوط کرے گا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






