Home Latest News Urdu ہائبرڈگندم پاکستان کےزرعی شعبے میں ایک انقلاب برپا کر سکتی ہے۔
Latest News Urdu - March 1, 2022

ہائبرڈگندم پاکستان کےزرعی شعبے میں ایک انقلاب برپا کر سکتی ہے۔

.

پاکستانی زرعی کمپنی گارڈ گروپ کے سی ای او ملک علی نے کہا ہےکہ ہائبرڈ گندم سے پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب برپا ہوسکتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان کی حکومت کو کلیئرنس کے لیے ہائبرڈ گندم کی اقسام جمع کرادی ہیں۔ منظوری ملنے کے بعد وہ بیجنگ اکیڈمی آف ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری سائنسز (بی اے اے ایف ایس) کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ گندم کی پیداوار شروع کر دیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہائبرڈ چاول کی طرح ہائبرڈ گندم بھی پاکستان کی زرعی صنعت میں ایک انقلاب برپا کرے گی۔

Comments Off on ہائبرڈگندم پاکستان کےزرعی شعبے میں ایک انقلاب برپا کر سکتی ہے۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔