ایوارڈ یافتہ کمپنی ایس ایس آر ایل تھر میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں۔
.
سینو سندھ ریسورسز پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس ایس آر ایل) کے سی ای او لی جیگن نے 14ویں سالانہ بین الاقوامی سی ایس آر سمٹ اور ایوارڈز 2022 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کمپنی اپنی کارپوریٹ سماجی ذمہ داریوں (سی ایس آر) سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے اقدامات بھی اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایس ایس آر ایل میگا پروجیکٹ کے موقع پر کئی اقدامات پر عمل درآمد کر رہی ہے جس سے تھر کی مقامی کمیونٹی کی فلاح و بہبود میں مدد ملے گی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …