چینی اسکالر کی سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی پروپیگنڈے کی مذمت۔
.
شنگھائی انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹڈیز (ایس آئی آئی ایس) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور چائنا ساؤتھ ایشیا کوآپریشن ریسرچ سینٹر کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر لیو زونگی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان کھلے اور جامع رویہ کے ساتھ ایشیائی ممالک کی مشترکہ ترقی کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ جبکہ بھارت نے مسلسل سی پیک کو بدنام کیا ہےجو عالمی برادری سے بھی مخفی نہیں ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ سی پیک پاکستان میں جو ترقی کرے گا اس پر بھارت رشک کرتا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






