Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے آسٹریا کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
Latest News Urdu - March 18, 2022

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے آسٹریا کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

.

وفود سطح پر گفت و شنیدکے بعد آسٹریا کے وزیر خارجہ الیگزینڈر شلن برگ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں آسٹریا کے سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش مراعات اور ٹیکس میں رعایتیں فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے آسٹریا کی کمپنیوں کو پاکستان میں قابل تجدید توانائی، ٹیکنالوجی، سیاحت، ہاؤسنگ اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے آسٹریا کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …