Home Latest News Urdu پاکستانی سکول کی جانب سے منعقدہ بہار فیسٹیول کو پاکستانی اور چینی بچوں نے بھرپور طریقے سے منایا۔
Latest News Urdu - March 21, 2022

پاکستانی سکول کی جانب سے منعقدہ بہار فیسٹیول کو پاکستانی اور چینی بچوں نے بھرپور طریقے سے منایا۔

.

ایک پاکستانی سکول کی جانب سے منعقدہ بہار فیسٹیول کوپاکستانی اور چینی بچوں نے بھرپور اور منفرد انداز میں منایا، موسیقی کی تھاپ پر رقص پیش کیا اور مختلف انداز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ پریپریٹری سکول اسلام آباد (پی ایس آئی) کے سالانہ موسم بہار کے میلے میں چھوٹے بچوں اور اعلیٰ طبقوں کے طلباء نے ٹیبلو، اسٹیج ڈرامے اور نظمیں پیش کیے۔

Comments Off on پاکستانی سکول کی جانب سے منعقدہ بہار فیسٹیول کو پاکستانی اور چینی بچوں نے بھرپور طریقے سے منایا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …