Home Latest News Urdu چین مشترکہ مستقبل کی تعمیر کے لیے اسلامی دنیا کے ساتھ شراکت داری کو بڑھانے کا خواہاں ہے، چینی وزیر خارجہ
Latest News Urdu - March 22, 2022

چین مشترکہ مستقبل کی تعمیر کے لیے اسلامی دنیا کے ساتھ شراکت داری کو بڑھانے کا خواہاں ہے، چینی وزیر خارجہ

.

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 48ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب میں بطور سپیشل گیسٹ اپنے خطاب میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا  ہےکہ چین اسلامی دنیا کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے کا متمنی ہے جبکہ چین بین الاقوامی تعلقات میں مشترکہ مستقبل کی تعمیر اور جمہوریت کے ساتھ ساتھ اتحاد اور تعاون کا خواہاں ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ پہلا موقع ہے جب چینی وزیر خارجہ نے او  آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی ہے جوروابط کو مضبوط بنانے کے لیے چین اور اسلامی دنیا کے حقیقی عزم کو ظاہر کرتا ہے او یہ  تعاون اور تعلقات کو بامِ عروج پر لے جائے گا۔

Comments Off on چین مشترکہ مستقبل کی تعمیر کے لیے اسلامی دنیا کے ساتھ شراکت داری کو بڑھانے کا خواہاں ہے، چینی وزیر خارجہ

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔