Home Latest News Urdu چین،افغانستان اورپاکستان مشترکہ طور پر بی آر آئی کی مضبوطی کے ضامن، سی پیک کو افغانستان تک وسعت دیں گے،چینی وزیر خارجہ وانگ یی
Latest News Urdu - March 31, 2022

چین،افغانستان اورپاکستان مشترکہ طور پر بی آر آئی کی مضبوطی کے ضامن، سی پیک کو افغانستان تک وسعت دیں گے،چینی وزیر خارجہ وانگ یی

.

چین، افغانستان اور پاکستان مشترکہ طور پر بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنا سکتے ہیں، چین پاکستان اقتصادی راہداری کو افغانستان تک توسیع دے سکتے ہیں اور علاقائی رابطوں میں افغانستان کی شرکت میں مدد کر سکتے ہیں، چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے چین میں تینوں وزرائے خارجہ کے درمیان منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔اس اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور افغان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے شرکت کی۔

Comments Off on چین،افغانستان اورپاکستان مشترکہ طور پر بی آر آئی کی مضبوطی کے ضامن، سی پیک کو افغانستان تک وسعت دیں گے،چینی وزیر خارجہ وانگ یی

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …