Home Latest News Urdu وفاقی وزیر تعلیم نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تبادلوں کی اہمیت پر زور دےدیا۔
Latest News Urdu - May 20, 2022

وفاقی وزیر تعلیم نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تبادلوں کی اہمیت پر زور دےدیا۔

.

وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین آئرن برادرز ہیں اور ثقافتی اور تعلیمی تبادلے سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین کے ایکسٹرنل سکیورٹی کمشنر کراس ایجنسی ورکنگ گروپ چینگ گوپنگ کی قیادت میں ایک چینی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مسٹر چینگ گوپنگ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی دو طرفہ تعلقات پر خاص توجہ مرکوز ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان میں 300 چینی طلباء ہیں اور چین عوامی تبادلوں کو خاص اہمیت دیتا ہے۔

Comments Off on وفاقی وزیر تعلیم نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تبادلوں کی اہمیت پر زور دےدیا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔