Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان کو علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
Latest News Urdu - May 25, 2022

سی پیک پاکستان کو علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

.

انادولو ایجنسی (ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی) کو انٹرویو دیتے ہوئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سبب پاکستان علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم مرکز بن کر ابھر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک اور گوادر بندرگاہ ملک کی ترقی کے مقصد کے حصول میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں خاص طور پر ایک ایسے وقت میں جب لینڈ لوکڈافغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بڑھانے کا آغاز ہوا ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان کو علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم مرکز بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔