Home Latest News Urdu چین کی اقتصادی ترقی دنیا کے لیےنمونہ عمل ہے،وزیر خارجہ بلاول
Latest News Urdu - May 29, 2022

چین کی اقتصادی ترقی دنیا کے لیےنمونہ عمل ہے،وزیر خارجہ بلاول

.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے موقع پر ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ دونوں ممالک کی اقتصادی مواقعوں کو بروئے کار لانے کے لئے پُر عزم ہیں اور انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین کی اقتصادی ترقی کا ماڈل باقی دنیا کے لیے ایک مثال ہے۔ انہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) جیسے نئے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے پاک چین تعلقات میں پیشرفت کی تعریف کی۔

Comments Off on چین کی اقتصادی ترقی دنیا کے لیےنمونہ عمل ہے،وزیر خارجہ بلاول

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …