Home Latest News Urdu سی پیک نے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
Latest News Urdu - May 30, 2022

سی پیک نے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت ہزارہ موٹروے اور ملتان سکھر موٹروے سمیت کئی موٹرویز کا جال بچھایا ہے۔

Comments Off on سی پیک نے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان