Home Latest News Urdu وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی صورتحال میں چینی امداد کونہایت خوش آئند قرار دے دیا۔
Latest News Urdu - September 1, 2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی صورتحال میں چینی امداد کونہایت خوش آئند قرار دے دیا۔

.

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں تباہ کن سیلاب کے دوران چین کی طرف سے دی جانے والی امداد کو “بروقت اور مفید” قرار دیا۔ وزیر خارجہ بلاول نے تسلیم کیا کہ بین الاقوامی ردعمل حوصلہ افزا رہا ہے۔واضح رہے کہ چار چینی طیاروں نے کل 3,000 خیمے اور دیگر امدادی سامان پہنچایا ہے۔ وزیر خارجہ کا اس ضمن میں کہنا ہےکہ چین نے تیزی سے کام کیا اور وقت پر مفید امداد بھیجی۔

Comments Off on وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی صورتحال میں چینی امداد کونہایت خوش آئند قرار دے دیا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔