Home Latest News Urdu چین پاکستان کےمتاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کا سلسلہ جاری گا،چینی قونصل جنرل
Latest News Urdu - September 9, 2022

چین پاکستان کےمتاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کا سلسلہ جاری گا،چینی قونصل جنرل

.

لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانیوں کی طویل المدتی مدد کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چینی قونصل جنرل نے پاکستان آبزرور کے ایڈیٹر انچیف جناب فیصل زاہد ملک سے ملاقات میں کہا کہ سیلاب وسعت اور حجم کے لحاظ سے تباہ کن تھا اور مختلف اضلاع کے رہائشی سیلاب سے سخت متاثر ہوئے ہیں۔

Comments Off on چین پاکستان کےمتاثرینِ سیلاب کے لیے امداد کا سلسلہ جاری گا،چینی قونصل جنرل

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط