Home Latest News Urdu بی ٹی بی یونیورسٹی چین میں پاکستان کے پہلے اعزازی پروفیسر کی تقرری۔
Latest News Urdu - September 23, 2022

بی ٹی بی یونیورسٹی چین میں پاکستان کے پہلے اعزازی پروفیسر کی تقرری۔

.

بیجنگ ٹیکنالوجی اینڈ بزنس یونیورسٹی (بی ٹی بی یو) چین کے نائب صدر ڈاکٹر لیو منہوا نے پروفیسر منظور حسین سومرو، پاکستانی ایکسپرٹ، جنہوں نے 2020 اور 2021 میں چینی حکومت سے دوستی کا ایوارڈ حاصل کیا کو تقرر نامہ پیش کیا۔ بی ٹی بی یو کی اعزازی پروفیسر تقرری کی تقریب اور ایس آئی ای ایم لیکچر میں ڈاکٹر لیو منہوا نے پروفیسر منظور حسین سومرو کا پرتپاک استقبال کیا۔

Comments Off on بی ٹی بی یونیورسٹی چین میں پاکستان کے پہلے اعزازی پروفیسر کی تقرری۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…