Home Latest News Urdu چینی ماہرین کا وفد سیلاب کی صورتحال میں مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
Latest News Urdu - October 12, 2022

چینی ماہرین کا وفد سیلاب کی صورتحال میں مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔

.

 گیارہ (11)چینی ماہرین کا ایک گروپ آفات کی تشخیص اور سیلاب سے بچاؤ اور تخفیف کے کاموں میں پاکستان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ چین کی وزارت برائے ایمرجنسی مینجمنٹ کے زیر اہتمام، ٹیم میں وزارت آبی وسائل اور چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ چین کے ایمرجنسی مینجمنٹ کے نائب وزیر ژو زیوین نے بیجنگ میں ٹیم کے لیے منعقدہ الوداعی تقریب میں ان خیالات کا اظہار کیا۔

Comments Off on چینی ماہرین کا وفد سیلاب کی صورتحال میں مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…