Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کا سی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگےبڑھانے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - October 13, 2022

پاکستان اور چین کا سی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگےبڑھانے کے عزم کا اظہار۔

.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سفرکو آگے بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے اس ملاقات میں پاک چین اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے مختلف پہلوؤں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کا سی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگےبڑھانے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنر شپ نے شعبہ توانائی اور معاشی ترقی کو فروغ دیا: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے 2019 میں بننے والی بیل…