Home Latest News Urdu پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سےسی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس پر چین کو مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - October 16, 2022

پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سےسی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس پر چین کو مبارکباد پیش۔

.

وزیر اعظم شہباز شریف، سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں قومی کانگریس پر چین کو مبارکباد دی ہے۔ ان پیغامات میں کہا گیا ہےکہ آئرن برادر اور آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنر کے طور پرپاکستانی عوام سی پی سی کے عوام پر مبنی طرز حکمرانی کے ماڈل، چین کی سماجی و اقتصادی ترقی کی کامیابی اور دنیا کی سیاسی اور اقتصادی ترقی مین تعاون کو سراہتی ہے۔

Comments Off on پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سےسی پی سی کی 20ویں قومی کانگریس پر چین کو مبارکباد پیش۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …