Home Latest News Urdu صدر شی جن پنگ کی جانب سے چین کاعالمی طاقت کے طور پر عروج خوش آئند قرار، اتحاد کی ضروت پر زور۔
Latest News Urdu - October 17, 2022

صدر شی جن پنگ کی جانب سے چین کاعالمی طاقت کے طور پر عروج خوش آئند قرار، اتحاد کی ضروت پر زور۔

.

صدر شی جن پنگ نےچین کے بطور عالمی طاقت ابھرنے کی ستائش کی اور اپنی قیادت کے گرد اتحاد کا مطالبہ کیا ، اس اجلاس میں چینی صدر کو ریکارڈ تیسری مرتبہ منتخب کیا جائے گا۔بیجنگ کے گریٹ ہال آف پیپل میں کمیونسٹ پارٹی کے 2300مندوبین کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زیرو کووڈ پالیسی ، ریاستی پالیسیوں اور کرپشن کیخلاف جاری مہم کا دفاع کیاجس نے پارٹی میں حریفوں کو شکست دی ہے۔

Comments Off on صدر شی جن پنگ کی جانب سے چین کاعالمی طاقت کے طور پر عروج خوش آئند قرار، اتحاد کی ضروت پر زور۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔