روایتی چینی ادویا ت کے شعبے میں پاک چین تعاون کے وسیع امکانات موجود،چینی ماہر
۔
روایتی چینی ادویا ت (ٹی سی ایم) اور یونانی طب (پاکستان میں روایتی ادویات) تحقیق اور ترقی، انتظام اور پیداوار میں تعاون کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عالمی ادارہ صحت میں روایتی ادویات بارے مشاورتی پینل کے ماہر اور رکن لیو شن من اور چین پاکستان تعاون مرکز برائے رویتی چینی ادویات کے مشترکہ ڈائریکٹر نے کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس)، جامعہ کراچی قدرتی مصنوعات کی کیمسٹری کے شعبے میں بین الاقوامی سطح پر معتبر تصور کیے جاتے ہیں۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …