Home China Visit PM Shehzab چینی صدر کا سیلاب زدگان کیلئے 50 کروڑ یوآن کے اضافی امدادی پیکج کا اعلان۔

چینی صدر کا سیلاب زدگان کیلئے 50 کروڑ یوآن کے اضافی امدادی پیکج کا اعلان۔

.

چینی صدر شی جن پنگ نے سیلاب زدگان کیلئے 50 کروڑ یوآن کے اضافی امدادی پیکج کا اعلان کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی صدر نے پاکستان کا جلد دورہ کرنے کی وزیراعظم کی دعوت قبول کرلی۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں ایم ایل ون کو ابتدائی ہارویسٹ منصوبے کے طور پر شروع کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا جبکہ چینی صدرنے پاکستان کے لئے 50 کروڑ یوان کی اضافی امداد کا اعلان کیا۔

Comments Off on چینی صدر کا سیلاب زدگان کیلئے 50 کروڑ یوآن کے اضافی امدادی پیکج کا اعلان۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط