Home Latest News Urdu پاکستان چین اور بین الاقوامی سطح پر تجارت بڑھانے کے لیے چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پلیٹ فارم سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے۔
Latest News Urdu - November 11, 2022

پاکستان چین اور بین الاقوامی سطح پر تجارت بڑھانے کے لیے چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پلیٹ فارم سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کے مطابق پاکستان چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کو چین اور باقی دنیا کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ مزید برآں، چین میں تعینات پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو نے پاکستانی تاجر برادری کو چینی مارکیٹ کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا بہترین موقع فراہم کیا ہے۔

Comments Off on پاکستان چین اور بین الاقوامی سطح پر تجارت بڑھانے کے لیے چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو پلیٹ فارم سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔