وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ترکی کوسی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
.
ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیک آؤٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے تجویز پیش کی کہ ترکی کو علاقائی خوشحالی، غربت کے خاتمے اور لوگوں کو تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت اختیار کرنی چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان چینی صدر شی جن پنگ کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت سی پیک کے ثمرات سے استفادہ حاصل کر رہا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






