Home Latest News Urdu پاکستان ماحولیاتی تحفظ کے لیے صاف توانائی پر خاص توجہ دے رہا ہے، انجینئر خرم دستگیر
Latest News Urdu - December 13, 2022

پاکستان ماحولیاتی تحفظ کے لیے صاف توانائی پر خاص توجہ دے رہا ہے، انجینئر خرم دستگیر

.

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت اخراجات کو کم کرنے اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے صاف توانائی  کو ترجیح دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے “انٹرنیشنل فورم فار انرجی ٹرانزیشن 2022” سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں بڑی تعداد میں بین الاقوامی ماہرین نے شرکت کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان حالیہ سیلاب کی صورت میں موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہے جس کے سبب کئی علاقوں میں نقصانات کا بھی سامنا ہے۔

Comments Off on پاکستان ماحولیاتی تحفظ کے لیے صاف توانائی پر خاص توجہ دے رہا ہے، انجینئر خرم دستگیر

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔