سی پیک ایگری کوریڈور کے تحت زرعی شعبے میں غیر معمولی شرح نمو ریکارڈ
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چین پاکستان زرعی تعاون کے باعث2022 کے اختتامی سالوں میں زرعی شعبے میں کئی گنا پیشرفت دیکھی گئی جو پاکستان کی غیر معمولی زرعی ترقی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ 2022 میں پورے سال سی پیک گرین کوریڈور” کے تحت تعاون کے جامع اسپیکٹرم کو دیکھتے ہوئے زرعی شعبے نے 4.4 فیصد کی غیر معمولی نمو ریکارڈ کی ہے اور مالی سال 2022 کے دوران 3.5 فیصد کے ہدف کے ساتھ ساتھ گزشتہ سال کی شرح نمو 3.48 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…