Home Latest News Urdu سی پیک منصوبے پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہے ہیں،احسن اقبال
Latest News Urdu - January 27, 2023

سی پیک منصوبے پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہے ہیں،احسن اقبال

.

 

ڈیجیٹل ایس ڈی جی نالج حب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیرمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہےکہ اربوں ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی کے متعدد منصوبے پاکستان میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کا ایک اہم محرک ہےاور توقع ہے کہ اس سے ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

 

Comments Off on سی پیک منصوبے پاکستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے رہے ہیں،احسن اقبال

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…