Home Latest News Urdu پاک چین سرحد کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا
Latest News Urdu - January 31, 2023

پاک چین سرحد کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

.

 

پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پہلے مرحلے چین سے  11 کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے۔ چین سے دس روزمیں 250 کینٹنرز کا سامان سوست پہنچے گا۔

 

Comments Off on پاک چین سرحد کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔