Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ سے بلغارین سرمایہ کاروں کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،ایف پی سی سی آئی
Latest News Urdu - February 12, 2023

سی پیک منصوبہ سے بلغارین سرمایہ کاروں کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،ایف پی سی سی آئی

.

 

جمہوریہ بلغاریہ کی سفیر ایرینا گانچیوا نے وفاقی ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان (ایف پی سی سی آئی ) کے صدر عرفان اقبال شیخ اور نائب صدر عمر مسعود الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے رہنمائوں نے جمہوریہ بلغاریہ کی سفیر کو کہا کہ سی پیک منصوبہ سے بلغارین سرمایہ کاروں کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،بلغارین سفیر نے دوطرفہ تجارتی اور سفارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

 

Comments Off on سی پیک منصوبہ سے بلغارین سرمایہ کاروں کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،ایف پی سی سی آئی

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط