پاکستان چین کی مدد سے آن لائن کاروبار کے شعبے کو وسعت دےسکتا ہے۔
.
کامسیٹس یونیورسٹی میں چائینہ اسٹڈی سینٹر (سی ایس سی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر ممتاز اعوان کے مطابق پاکستان میں چینی کمپنیوں کی موجودگی ملک کو اپنے آن لائن کاروبار کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت پاکستان میں دس قانونی فِن ٹیک کمپنیاں کام کر رہی ہیں جن میں سے چار چینی کمپنیاں ہیں۔ مزید برآں، ڈاکٹر اعوان نے بتایا کہ تین چینی کمپنیاں، یعنی سیڈ کریڈ فنانشل سروسز، مائیکرو کریڈ فنانشل سروسز لمیٹڈ، اور ہمرا فنانشل سروسز لمیٹڈ جو اس وقت پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔
Comments Off on پاکستان چین کی مدد سے آن لائن کاروبار کے شعبے کو وسعت دےسکتا ہے۔