Home Latest News Urdu چین نے مغربی ممالک کی اختراع’ ڈیبٹ ٹریپ’ بیانیہ کو مسترد کر دیا۔
Latest News Urdu - March 5, 2023

چین نے مغربی ممالک کی اختراع’ ڈیبٹ ٹریپ’ بیانیہ کو مسترد کر دیا۔

.

چین نے “ڈیبٹ ٹریپ ڈپلومیسی” میں ملوث ہونے کے دعوؤں کو رد کرتے ہوئے دلیل دی ہے کہ افریقی ممالک نے اس کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں سے درحقیقت فائدہ اٹھایا ہے۔14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے پہلے اجلاس کے ترجمان وانگ چاو کے مطابق افریقی معیشتوں پر چین کے نہیں بلکہ کثیر جہتی مالیاتی اداروں اور تجارتی قرض دہندگان کے واجب الادا بیرونی قرضوں کا بوجھ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کیا

Comments Off on چین نے مغربی ممالک کی اختراع’ ڈیبٹ ٹریپ’ بیانیہ کو مسترد کر دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …